ایکنا: میلاد نبی اکرم حضرت محمد(ص) و امام صادق(ع) کے حوالے سے مسلم ممالک کے سفراء، اعلی ایرانی حکام اور اٹھتیسویں وحدت اسلامی کانفرنس کے مہمانوں نے تھران کے حسینیه امام خمینی(ره) میں رهبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3517155 تاریخ اشاعت : 2024/09/23
اٹھتیسویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس کا اعلامیہ
ایکنا: مظلوم فلسطینیوں کے قتل عام اور مغربی ممالک کی حمایت کے پیش نظر اسلامی ممالک کو مشترکہ اہداف کے لیے متحد ہونا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 3517149 تاریخ اشاعت : 2024/09/23
ایکنا نیوز- بین الاقوامی کانفرنس تھران میں دو دن تک جاری رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 3517144 تاریخ اشاعت : 2024/09/22
ایکنا: اٹھتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب ایرانی صدر مسعود پزشکیان، کی موجودگی میں منعقد ہوئی جسمیں تیس ممالک سے ۷۸ مہمان شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517139 تاریخ اشاعت : 2024/09/21
وحدت کانفرنس دوسرا دن؛
ایکنا: وحدت اسلامی میں شریک ہم فکر اسکالرز کی مینٹنگ تقریب مذاہب کونسل کے جنرل سیکریٹری حجتالاسلام والمسلمین حمید شهریاری کی زیر صدارت زرین ہوٹل پارسیان آزادی میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3517138 تاریخ اشاعت : 2024/09/21
ایکنا: اٹھتیسویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس کے ہمراہ تھران میں اسلامی خواتین اجلاس منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3517135 تاریخ اشاعت : 2024/09/21
ایرانی صدر وحدت کانفرنس سے:
ایکنا: مسعود پزشکیان نے وحدت کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وحدت پر تاکید کرتے ہوئے کہا یہ یورپی ممالک میں بھی اختلافات ہیں تاہم انہوں نے ایک یونین قایم کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517134 تاریخ اشاعت : 2024/09/21
ایکنا: عالمی تقریب مذاهب اسلامی کے جنرل سیکریٹری نے اٹھتیسویں بین الاقوامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ صہیونی بربریت کے مقابل اتحاد اہم ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517133 تاریخ اشاعت : 2024/09/21
حجتالاسلام والمسلمین اختری:
ایکنا: هفته وحدت کمیٹی سربراہ کے مطابق امت اسلامی کی مشکلات کے اہم ترین سبب میں سے ایک اتفاق و حدت کا فقدان ہے اور غزہ میں مظالم روکنے کے لیے اتحاد لازم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517127 تاریخ اشاعت : 2024/09/19
ایکنا تھران: وحدت اسلامی کانفرنس کے اعلامیے میں غاصب رژیم سے تعلقات بحالی کی شدید مذمت کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513919 تاریخ اشاعت : 2023/03/12
ایکنا تھران- انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر « وحدت اسلامی امام خمینی(ره) کی نگاہ میں» خانه فرهنگ جمهوری اسلامی ایران راولپنڈی کے تعاون سے شایع کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513758 تاریخ اشاعت : 2023/02/14
ایکنا تھران- او آئی سی کا ستارواں اجلاس انتیس اور تیس جنوری کو الجزایر میں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3513476 تاریخ اشاعت : 2022/12/30
وحدت کانفرنس کا اعلامیہ
ایکنا تھران- چھتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے اختتامی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اسلامی بھائی چارے کے لیے اگلی نسلوں کی تربیت لازم ہے اور برادری و بقایے باہمی کے لیے تمام بغض و کینے سے دوری لازم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512891 تاریخ اشاعت : 2022/10/16
شیخ حسان عبدالله:
ایکنا تھران- لبنانی عالم دین نے انسانی ترقی کو دین پر عمل کا نتیجہ قرار دیتے ہویے کہا کہ ہر چیلنج سے مقابلے لیے سیرت النبی پر عمل ناگزیر ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512882 تاریخ اشاعت : 2022/10/15
رھبرانقلاب
حجاج سے خطاب میں وحدت اور روحانیت کو حج میں دو اہم ترین عامل اور اسلامی سربلندی میں موثر قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ مغرور اور متکبر مغرب علاقے اور پوری دنیا میں کمزور ہوتی جارہی ہے تاہم ہمیں ہر پل بیدار رہنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3512256 تاریخ اشاعت : 2022/07/08
شیعہ سنی سب اسلامی مسلکیں ہیں اور ان میں وحدت وقت کا تقاضا ہے۔ عبدالسلام حنفی
خبر کا کوڈ: 3511990 تاریخ اشاعت : 2022/06/03
تہران(ایکنا) خطیب مسجدالاقصی نے نماز جمعه کے خطبے میں قدس شریف کے دفاع کے حوالے سے امت کی وحدت کو ضروری قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511804 تاریخ اشاعت : 2022/05/07